Breaking News

Contents

Hikayat By Qaisar Nazir Khawar

صوفی سنتوں کی’ کہاوتوں‘ سے انتخاب ۔ 36 میری دنیا اور، تیری اور اردو قالب ؛قیصر نذیر خاور – یہ کہانی ایک بدو خانہ بدوش کی ہے۔ جو اپنے کنبے کے ساتھ عرب کے صحرا میں وہیں پڑاﺅ ڈال لیتا تھا جہاں کہیں کھجور کے کچھ درخت اسے سایہ و خوراک اور وہاں موجود پانی اس کی پیاس بجھانے کے …

Read More »

Translated Story By Qaisar Nazir Khawar

ایک نیا ’ یوٹوپیا ‘ کہانی ؛ جیروم کے جیروم ، اردو قالب ؛ قیصر نذیر خاورّ – ( کچھ مصنف کے بارے میں ) کلیڈ مور، واسال ، برطانیہ میں پیدا ( 2 مئی 1859ء) ہوا ادیب جیروم کلیپکا جیروم ( Jerome Klapka Jerome ) ایک مزاح نگار تھا اور اپنے مزاحیہ سفرنامے ’ Three Men in a Boat …

Read More »

Introduction of Arshad Abdul Hameed

آج کا انتخاب: ۔۔۔۔۔۔۔رنگ سخن فیس بک کلوز گروپ کے تعاون کے ساتھ، شعراء کے تعارف اور پیش کشی کا نیا سلسلہ مہر افروز آج کے شاعر ہیں جناب ارشد عبدالحمید – بینر: علی نثار ************************************** قلمی نام : ارشد عبدالحمید اصل نام : ارشد حسن خاں ولدیت : عبدالحمید خاں مجیدی وطن : ٹونک (راجستھان) الہند پیدائش : 13 …

Read More »

Short Story By Maher Afroz

نعیم کو قدرت،جاندار،پرندے،پیڑ پودے ،پھول تتلیوں سے بہت محبت تھی۔اس طرح قدرت سے محبت کرنا اسکے دادا جی نے اسے سکھایا تھا۔ان دنوں یہ محبت کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی تھی کہ انکے گھر پچھلے دنوں اسکا چھوٹا بھائی ندیم پیدا ہوا تھا۔بارہ سال کے نعیم کے بعد دوسری اولاد کی آمد گھر میں بہت زیادہ خوشیاں تھیں۔نعیم کو لگتا …

Read More »