مسلمانوں کو مثبت سوچ کے ساتھ مسلکی اختلاف سے گریز کرنے کی ضرورت تیشہ فکر عابد انور ہندوستان میں مسلمانوں کے لئے دن بہ دن حالات بدسے بدتر ہوتے جارہے ہیں لیکن مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق اور یکجہتی کے اظہار کے بجائے انتشار و افتراق کی نئی نئی تاریخ رقم کی جارہی ہے۔ پہلے تو چند لوگ تھے اورکچھ …
Read More »Contents
سرکاری اسکول اور تعلیمی مافیا
سرکاری اسکول اور تعلیمی مافیا مہاراشٹر کے اسکولی تعلیم کے وزیر راجیندر درڈا نے قانون ساز اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں جو کچھ کہا ہے اس سے مہاراشٹر میں سرکاری اسکول کی حالت کا اندازہ ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں28 ایسے اسکول ہیں جس میں ایک بھی طالب علم نہیں ہے۔12789 اسکولوں میں بیس …
Read More »Naat: Mere Mustafa Aaye
La allakum tattaqoon by Azeez Belgaumi
یوم الفرقان
یوم الفرقان رمضان کا مہینہ ہم پر سایہ رحمت بن کر برس رہا ہے اور ہم نے اب تک تمام روزے محنت، مشقت، بھوک اور پیاس کی شدّت برداشت کر کے اب تک یہاں تک پہنچے۔ اسی رمضان المبارک کے مہینے میں حق اور باطل کا ایک فیصلہ کن معرکہ پیش آیا تھا۔ آئیے اس معرکہ کے تذکرے سے اپنے …
Read More »Through grandpa´s eyes – I´m like you, you are like me
______________________________________ Pedagogical Project “The Joy of Reading” ______________________________________ Dear Reader, In order to reach a wider audience, the Stories for Everyone Team is now sending, along with the weekly story, another one, shorter and more suitable for early ages, so that younger children can also benefit from beautiful stories that will help them dream. So you will receive not one …
Read More »منٹو کا فن
منٹو کا فن سید وقار عظیم (1) منٹو کو اس کی حقیقت نگاری، اس کی نفسیاتی موشگافی، اس کی دور بین و دور رس نگاہ، اس کی جرا_¿ت آمیز اور بے باکانہ حق گوئی، سیاست، معاشرت اور مذہب کے اجارہ داروں پر اس کی تلخ لیکن مصلحانہ طنز اور اس کی مزے دار فقرہ باز یوں کی وجہ سے سراہا …
Read More »An article by Dr maqsood Hassani on ghalib…
شعر غالب اور میری خیال آرائی کسی معاملے یا مسلے کے‘ واضح نہ ہونے کی صورت میں‘ تذبذب کی کیفیت تکلیف دہ ہوتی ہے اور کسی غلط اقدام کو‘ بعید از قیاس قرار نہیں دیا جا سکتا۔ ایسی حالت میں‘ ردعمل‘ جوابی کاروائی‘ بچاؤ یا تدبیر کے حوالہ سے‘ غلط بھی ہو سکتا ہے‘ لیکن یہ قطعی اور ضروری نہیں۔ …
Read More »غزالی اور اقبال کی فکر۔۔۔۔۔۔ایک جائزہ Imam ghazali aur Allama Iqbal ke afkaar wo nazriyat ek jaiza…..by Dr Maqsood hassani
غزالی اور اقبال کی فکر۔۔۔۔۔۔ایک جائزہ علامہ غزالی‘ غلامی کو پسند نہیں کرتے۔ ان کے نزدیک‘ غلام سے بہتر سلوک کیا جانا چاہیے۔ وہ غلام کو آزاد کر دینا مستحسن فعل قرار دیتے ہیں۔ علامہ غزالی نے اس جانب بھی اشارہ کرتے ہیں کہ وقت آقا کو غلامی کی زنجیریں پہنا سکتا ہے۔ اقبال غلامی کو نفرت کی نگاہ سے …
Read More »