Breaking News

Contents

Poem By Khursheed Hayat

تہزیب بدن کہانیاں گلاب خوشبو نظمیں پانو سے لپٹی پائل چھن چھن کرتیں ہری ہری چوڑیاں ٹچ سکرین پر رقص کرتی زندگی لہراتا ہوا چاندنی آنچل آسماں سے برستی حروف بوندیاں فرش پر پھیلی کتابیں چاند میں سورج چہرہ سورج میں چاند چہرہ آئینہ خانے میں اک نئ صبح کے آثار لئے یہ کس کا بشری چہرہ ہے ؟ کہیں …

Read More »

Poem By Maimuna Abbas

موت کس نے بانٹی ہے میمونہ عباس خان گلگت بلتستان . رات کے اندھیرے میں آج پھر دبے پاؤں سرسراتی سرگوشی پَھن اٹھا کے چلتی ہے وقت، ریت کی مانند ہاتھ سے پھسلتا ہے نیند مجھ سے روٹھی ہے بھوک رقص کرتی ہے پیاس چبھنے لگتی ہے سانس کیوں اٹکتی ہے؟ جھانکو میری آنکھوں میں عکس دیکھ لو اپنا اور …

Read More »

Hikayat By Qaisar Nazir Khawar

صوفی سنتوں کی’ کہاوتوں‘ سے انتخاب ۔ 35 عقل ِ محدود اردو قالب ؛قیصر نذیر خاور ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ خراسان میں دریائے آمو کے کنارے اُگی جھاڑیوں پرکافی سارے پرندے بیٹھے تھے ۔ ان میں سے ایک پرندہ شکاری کے ہتھے چڑھ گیا ۔ پرندے نے اس سے کہا ؛ ” میں قید میں رہنے کا عادی …

Read More »

Short Story by Qaisar Nazir Khawar

شاعر (ہرمن ہیسے کی ’Der Dicker ‘ نامی یہ کہانی پہلی بار جرمن جرنل ’ Der Iag ‘ میں 1913 ء میں ‘ Der Weg zur Kunst ‘ کے نام سے شائع ہوئی تھی ۔ بعد ازاں یہ کہانی جرمن زبان میں ہرمن ہیسے کی آٹھ کہانیوں کے مجموعے ’ Märchen ‘ میں سن 1919 ء میں شائع ہوئی ۔ …

Read More »