Breaking News

Contents

Naat by Hassan Kazmi

ایک ” نعت ” احباب کی نذر ۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کے لئے رہنما مصطفےٰ ؐ کوئی مانے نہ مانے مِرا مصطفےٰ ؐ ہم کو توفیق دے وِرد کرتے رہیں مصطفےٰ ؐ، مصطفےٰ ؐ، مصطفےٰ ؐ ، مصطفےٰ ؐ کوئی تفریق ، تقسیم دیں میں نہیں پھر یہ جھگڑا ھے کِس بات کا مصطفےٰ ؐ بس مسلمان ہونے پہ نازاں رہیں ہم …

Read More »

Article by Qaisar Nazir khawar

مادری زبان ، بدیسی یلغار اور ثقافتی رگڑ ( انیتا ڈیسائی کے ناول ’ In Custody ‘ اور اس پر بنی اسماعیل مرچنٹ کی فلم پر ایک نوٹ ) قیصر نذیر خاورؔ ایسے معاشرے جو بار بار بیرونی حملہ آوروں کی آمد کا شکار ہوتے ہیں وہ ان فاتح بدیسیوں کی وجہ سے جہاں اور بہت سی سماجی و معاشی …

Read More »

Gazal by Tasneem Abidi

بانوئے فن کو اگر شیشہ گری آجائے شہرِ آہن مین اسے شب بسری آجائے نیند آئے تو کھلے آنکھ تری دنیا کا بند آنکھیں کروں اور دیدہ وری آجائے تشنگی پر جو نظر رکھوں تو رفتہ رفتہ دیکھتے دیکھتے میں ساقی گری آجائے کون انجام کی تفہیم میں سر گرداں ہو اک خبر جائے وہیں بے خبری آجائے سرخ قالین …

Read More »

Article by Arif Imam

مقامِ سیر نہیں تھی ستارہ گاہِ فلک یہ راستہ قدمِ بوریا نشیں سے کُھلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شراب و شیشہ، نہ انگور و انگبیں سے کُھلا شراب خانہ مری دستکِ جبیں سے کُھلا لباسِ خاک سے ڈھانپا گیا نہ میرا وجود کبھی کہیں سے کھلا اور کبھی کہیں سے کُھلا ہر ایک شے کا تعارف ہے آپ اس کا نقیض کہ بندِ …

Read More »

Article by Zain Shamsi

ہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے اس ماتمی سال کی شروعات شاید انتظار حسین نے کی تھی ، اس کے بعد تو جیسے ’بہت آگے گئے ، باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں ‘ کا فارمو لہ استعمال کرتے ہوئے جانے والے ملک الموت کے دروازے پر قطار بند ہو گئے۔ دسمبر شروع ہواتو رئوف رضا اور …

Read More »

Hikayat By Qaisar Nazir khawar

صوفی سنتوں کی’ کہاوتوں‘ سے انتخاب ۔ 27 چغد ، عاقل اور صراحی اردو قالب ؛ قیصر نذیر خاور ایک شخص نے اپنے نوکر، جو خاصا بیوقوف تھا ، کو ایک صراحی دی اور کہا کہ مئے کدے جاﺅ اور وہاں سے اس میں شراب بھروا لاﺅ۔ مالک کے حکم کی تعمیل کرنے کی عجلت میں نوکر جاتے ہوئے سڑک …

Read More »