Breaking News

Poem By Khursheed Hayat

تہزیب بدن کہانیاں
گلاب خوشبو نظمیں
پانو سے لپٹی پائل
چھن چھن کرتیں
ہری ہری چوڑیاں
ٹچ سکرین پر رقص کرتی زندگی
لہراتا ہوا چاندنی آنچل
آسماں سے برستی حروف بوندیاں
فرش پر پھیلی کتابیں
چاند میں سورج چہرہ
سورج میں چاند چہرہ
آئینہ خانے میں
اک نئ صبح کے آثار لئے
یہ کس کا بشری چہرہ ہے ؟
کہیں یہ ” تم ” تو نہیں ؟؟
( خورشید حیات ::: 6 جون 2017 وقت 21:54

About meharafroz

Check Also

Short Story by Shamoil Ahmed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *