Tuesday , 23 May 2017
Latest
Poem By Qaisar Nazir Khawar

Poem By Qaisar Nazir Khawar

کیا فرق پڑتا ہے
۔۔۔۔ ( ق ، ن ، خ )

کون مرا ؟
پتہ نہیں
کوئی اپنا تھا ؟
شاید
سب آئے پردیس سے پردیر سے
منہ دیکھا ، نہ ‘ آخری رسموں ‘ میں شریک ہوئے
گناہ وثواب کس نے دیکھے
بس تسبیح کے دانے گراتے رہے
دفنایا ، جلایا کہ گِدھوں کی نذر کیا
کیا فرق پڑتا ہے
مرا بندہ
قبر میں جائے ، جلا دیا جائے یا گِدھ نوچ کھائیں
سب برابر ہے
گزرنے والا تو پہلے ہی
تاریک راتوں میں مارا جا چکا تھا

About meharafroz

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*