Breaking News

Ghazal By Ahmed Ali Kaif

کہیں پہ ریت ملے گی کہیں سمندر بھی
مرے سفر میں نہیں ہو گا تُو برابر بھی ؟

میں ایک کھیت میں بکھری ہوئی سی دھوپ رہوں
مرے نواح میں لیکن ہو چاند کا گھر بھی

مجھے لفافے میں دیتے ہو ڈال کر نہریں
سو پیاس پھینک دو کاغذ پہ آج لکھ کر بھی

وہ ایک آپ ہیں ہونٹوں سے خواب لکھتے ہیں
سو یہ قلم مری نیندوں کو ہو میسر بھی !

میں تجھ کو بھیج سکا ہوں نہ اشک تحفے میں
کہ ڈاکیا ہے میسر نہ اک کبوتر بھی

احمد علی کیف
09.07.2018

About iliyas

Online Drugstore, buy baclofen online, Free shipping, buy Lexapro online, Discount 10% in Cheap Pharmacy Online Without a Prescription

Check Also

Hikayat Qaisar Nazir Khawar

-صوفی سنتوں کی حکایتوں سے انتخاب بزرگی اور دانائی اردو قالب؛ قیصر نذیر خاور یہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Online Drugstore, buy lamisil online, Free shipping, buy keppra online, Discount 10% in Cheap Pharmacy Online Without a Prescription