Breaking News

Monthly Archives: February 2019

Ghazal By Javed Adil Sohavi

غزل احباب کی نذر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمال۔فیض سےمحروم ہے خوشی کی لکیر بڑھائو ہاتھ مکمل کرو ادھوری لکیر ۔۔۔۔۔۔ وہ میرا اپنا ہی بھائی تھا جس نے مٹی پر مرے ہی خون سے کھینچی تھی سب سے پہلی لکیر ۔۔۔۔۔ تمہارا نام مٹا کر مُڑی تو ایسا لگا تھی دست۔ موج میں جیسے کوئی سنہری لکیر ۔۔۔۔۔۔۔ سلوک تو ہے تعلق …

Read More »

Bhazal By Rahat Sarhadi

اسلام و علیکم. محترم دوستوں آج آپ کی ملاقات ایک بہت باصلاحیت شاعر جناب راحت سرحدی صاحب سے کرواتی ھوں مجھے امید ھے کہ آپ کو میرا انتخاب ضرور پسند آئے گا 😊. دعا گو حبہ خان ❤ 3/08/18 کُچھ اس لئے بھی خفا ہیں یہ مصلحت زادے کہ کیوں بنانے نہیں آئے دو کے تین مُجھے راحؔت سرحدی ❤️❤️❤️ …

Read More »

Ghazl By Tauqueer Taqui

کوئی تاثیر تو ہے اُس کی نوا میں ایسی روشنی پہلے نہ تھی دِل کی فضا میں ایسی – اور پھر اُس کے تعاقُب میں ہوئی عمر تمام ایک تصویر اُڑی تیز ہوا میں ایسی – جیسے ویران حویلی میں ہوں خاموش چراغ اب گزرتی ہیں ترے شہر میں شامیں ایسی – آنکھ مصروف ہے زنبیلِ ہنر بھرنے میں کس …

Read More »