Breaking News

Contents

Ghazal By Ahmed Ali Kaif

کہیں پہ ریت ملے گی کہیں سمندر بھی مرے سفر میں نہیں ہو گا تُو برابر بھی ؟ میں ایک کھیت میں بکھری ہوئی سی دھوپ رہوں مرے نواح میں لیکن ہو چاند کا گھر بھی مجھے لفافے میں دیتے ہو ڈال کر نہریں سو پیاس پھینک دو کاغذ پہ آج لکھ کر بھی وہ ایک آپ ہیں ہونٹوں سے …

Read More »

Article By Qaisar Nazir Khawar

تصوف ، فقیری اور منصوری روایت کے قائل ، ہفت زبان درویش شاعر سچل سرمست قیصر نذیر خاور – اناالحق جب کہوں گا ، میں سرِمیدان آوٗں گا گلی اب چھوڑ کے دلبر کی ، طرف دیگر ںہ جاوٗں گا – سچل سرمست صرف سندھی زبان کے شاعر نہیں بلکہ انہوں نے فارسی ، اردو ، پنجابی ، سرائیکی ، …

Read More »

Article By Naziya Parween on Anil Thakkar

مان سمان دوروز قبل باو ء جی(گلزار جاوید. ..چہار سو ) نے مجھے اطلاع کی کہ انہوں نے انل ٹھاکر جی کی کتاب بیجهی ہے اور ساتھ ہی یہ اطلاع کہ میرا اور ٹھاکر جی کے آباو اجداد کا تعلق ایک ہی جنم بهومی سے ہے. میرے لیے خوشی کا باعث تها. دھرتی کی کشش بهی خون کی روانی سے …

Read More »

Poem By Mehar Afroz

ایک احساس احباب کی زریں بصارتوں کی نذر “دل میرا بیراگی ہوا “ دل میرا بیراگی ہے . دوست ہوئے خودغرض. آنتوں کے ٹکڑوں کی، تمام ضرورتیں ہوئیں پوری . ہوگیےء وہ خود مختار اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کا نشہّ خودمختار بنا دیتا ہے . سارے دلدار لگ گیےء دوجے پار ، کویء اور بہتر دلدار مل گیا ہوگا …

Read More »

Naat By Suleiman Khumar

فیس بُک کے تمام احباب کو جمعہ مبارک… میرے زیرِ ترتیب نعتیہ مجموعہ “پیکرِ نور” میں شامل ایک نعت عاشقانِ رسول کی معتبر بصارتوں کی نذر ؛ نعت وہ بشر ہے نہ فرشتہ نہ خدا ہے، یوں ہے صرف خالق کو حقیقت کا پتا ہے، یوں ہے دیکھنے میں وہ نظر آتا ہے ہم جیسا، مگر سچ تو یہ ہے …

Read More »

Poem By Jameel Ur Rehman

شکار کے موسم میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکارکا موسم سبھی کے لیے نہیں آتا اسی لیے اِس موسم میں شکاری کتوں کے نرخ بڑھ جاتے ہیں جنگلوں میں خرگوشوں اور ہرنوں کی پنڈلیاں سوجنے لگتی ہیں اور شہروں میں فضا کی سانس پھول جاتی ہے ایسے ہی کسی موسم میں ایک شکاری کتے نے میری پنڈلی ادھیڑ دی تھی تب سے میں …

Read More »