Breaking News

Contents

Interview of Nastaran Aftehi By Gul Banu

٭٭٭ نسترن احسن فتیحی سے خصوصی مکالمہ ٭٭٭ – گل بانو: معنٰی کی بازیافت یا متن کی باز خوانی دنیا بھر میں ہو رہی ہے اور یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ اب خواتین نے اپنے نقطہ نظر سے ادب کو پرکھنے کا آغاز کیا ہے جسے برصغیر میں نسائی یا تانیثی ادب کہا جا رہا ہے ۔ یوں …

Read More »

Ghazal By Ishrat Moine Seema

ایک غزل دوستوں کے نام ! – خواب دے کے، آنکھوں سے نیند ہی چرالی ہے دل میں بسنے والوں کی یہ ادا نرالی ہے – کھنکھنا کے کرتے ہیں اس کا وہ سواگت یوں ہاتھ کے جو کنگن ہیں ، کان میں جو بالی ہے – پھول رنگ اور خوشبو راستے میں بکھرے ہیں منتظر چراغوں کی در پہ …

Read More »

Hamd By Suleman Khumar

فیس بُک کے تمام احباب کو جمعہ مبارک… ایک تازہ حمد احباب کی معتبر بصارتوں کی نذر ؛ حمد زمین و آسماں پر کس کی ہے سرکار، من دانم وہی ہے قادرِ مطلق، وہی مختار ، من دانم – وہ پالن ہار ہے سب کا، بڑا ہی مہرباں ہے وہ ہر اک مخلوق سے ہے اس کو بے حد پیار، …

Read More »

Flash Fiction By Mehar Afroz

رانی چنّما ایکپریس – اسے ہیڈ آفیس جانے کا من بالکل نہیں تھا ۔مگر مرتا کیا نہ کرتا تین سرویس رجسٹرس ضرور پہنچانے تھے ۔نہ پہنچاتا تو تین لوگوں کی پینشن سیٹلمینٹ ہونا مشکل تھی ۔اپنے افسر کے بہت زیادہ دباؤ پر اس نے حامی بھری تھی ورنہ ریل کا سفر اسکے لیےء موت کے خوف کم نہ تھا ۔بوتل …

Read More »

IrReal Fiction By Qaisar Nazeer Khawar

اِررئیل فِکشن ۔ 22 انگریزی افسانچہ اَن ایکنولِجڈ (Unacknowledged) ۔ ۔ ۔ اردو میں یک لفظی عنوان تجویز کریں پلیز لیام کوپر ( Liam Cooper) اردو قالب ؛ قیصر نذیر خاورؔ – ایک دھوپیلی صبح ، ایک داڑھی مونچھ مُنڈھا تاجر سرمئی سوٹ پہنے ، ایک مانوس سڑک پر چلتا اپنے کام پر جا رہا تھا ۔ وہ اس سے …

Read More »

Naat By Mehar Afroz

ے رحمتوں کا امین پیارا، نبی کے جیسا کوئی نہیں ہے مرا نبی ہے فلک کا تارہ نبی کے جیسا کوئی نہیں ہے – سب اپنے دل پر لیے مصائب جو دین حق کا سفر تھا باندھا دلوں کا درماں، دلوں کا ماویٰ نبی کے جیسا کوئی نہیں ہے – مثال قائم وہ کر گئے ہیں، جہان روشن وہ کر …

Read More »