Breaking News

Ghazal By Ahmed Soz

لیجئےدوستو ایک اور
تازہ غزل

تمہاری ذات جیسے
حسیں سوغات جیسے

وہی نا ہاں ہمیشہ
ہو پہلی رات جیسے

لگے وہ سوندھی سوندھی
نئی بر سات جیسے

buy Cialis online, order zithromax.

بدن کی شاخ پر وہ
ہوں تازہ پات جیسے

غزل ھے ساتھ میرے
ہو کوئی ساتھ جیسے

اجل ھے زندگی کی
کراری مات جیسے

مجھے معیو ب کہنا
ھے مجھ سے گھات جیسے

About Mehar Afroz

Check Also

Hikayat By Q N Khawar

صوفی سنتوں کی حکایتوں سے انتخاب ۔ 59 فرضی چور اردو قالب؛ قیصر نذیر خاور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *