Breaking News

Ghazal By Jameel Ur Rehman

غزل

purchase tadalafil, purchase dapoxetine.

جان لیوا مرض لگا ہے مجھے
شاعری ایک بد دعا ہے مجھے

رد ہوا ہوں تو مضطرب کیوں ہوں
شہر میں کون جانتا ہے مجھے

تیری تحریر ہوں مگر تُو نے
کیسے کاغذ پہ لکھ دیا ہے مجھے

زہر لگتی ہے پرسش احوال
کیا بتاؤں میں،کیا ہوا ہے مجھے

کیوں گلے میں اٹک گیا ہے جمیل
ایک آنسو سے یہ گلہ ہے مجھے

جمیل الرحمن

About Mehar Afroz

Check Also

Naat By Dr Maqsood Hassani

مسکان کے بطن سے وہ صاحب جلال دفعتا جمال میں آیا پھر تھوڑا سا مسکرایا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *