Breaking News

Short Story by Haneef Qamar

اگنی بھتّہ

نوکر:(اپنےدوست سے) یار اپنا سیٹھ بڑا جھوٹا ہے، پچھلے پانچ سال سے تنخواہ بڑھانے کے بڑے بڑےوعدے، ایک رینک ایک بونس، سب کااپنا گھر، مفت دوائیں، مفت یونیفارم، بچوں کی اسکول فیس بھتّہ اور نہ جانے کیا کیا بڑے بڑے وعدے کرتارہا ہے، لیکن ..ایک بھی پورا نہیں کیا..جب سے نوکری جوائن کیا ہوں پچھلے پانچ سال سے جھوٹ پر جھوٹ بولے جارہا ہے..کیا کروں میری تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے..؟
دوست:چل اپنےیونین لیڈرسے ملکرکچھ پلان کرتےہیں اورآج رات جلائی جانیوالی ہولی میں کسی بہانےسیٹھ کوبھی “اگنی پریکشا”کیلٰے راضی کرلیتےہیں. اگرسیٹھ سچاثابت ہوا تو آگ سے بچ جائیگا….. نہیں تو…!!!
کم ازکم کارخانہ(دیش) توبچ جائیگا…”

About aseem khazi khazi

Check Also

وار فکشن شام اک داستان ِعشق -افسانہ- Qaisar Nazeer Khawar

تین خواتین کا مشترکہ طور پر لکھا افسانہ برائے تنقید و تبصرہ ( یہ مئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *